اپنی بیگم کو ایک کمرے میں بند کریں۔ اور اپنے کتے کو دوسرے میں

اپنی بیگم کو ایک کمرے میں بند کریں۔ اور اپنے کتے کو دوسرے میں

Sep 14, 2024 - 10:50
 0  13
اپنی بیگم کو ایک کمرے میں بند کریں۔ اور اپنے کتے کو دوسرے میں
اپنی بیگم کو ایک کمرے میں بند کریں۔ اور اپنے کتے کو دوسرے میں
اپنی بیگم کو ایک کمرے میں بند کریں۔ اور اپنے کتے کو دوسرے میں۔ دو تین گھنٹوں بعد کھول کے دیکھیں کون آپ کو دیکھ کے خوش ہوتا ہے اور کون
 کاٹنے کو دوڑتا ہے.
(آپ سے درخواست ہے کہ ایسے جان جوکھوں والے تجربے نہ کریں کہ یہ تجربے، پیشہ ورانہ مہارت کے حامل لوگوں نے ہی کیئے ہیں۔۔۔ جو اب طلاق
یافتہ ہیں اور اپنے کتوں کے ساتھ خوش و خرم زندگی بسر کر رہے ہیں).
نہ۔۔۔ ابھی نہ ہنسیں کھل کے
اب اپنے شوہر کو ایک کمرے میں بند کر کے تالا لگا دیں اور دوسرے میں اپنے کتے کو۔ دو تین گھنٹوں بعد کھول کے دیکھیں تو اپنے کتے کو اپنا انتظار
 کرتے پا کر آپ کو نہایت مسرت ہو گی لیکن.۔۔ تن بدن میں آگ لگ جائے گی جب ۔۔۔۔
شوہر کو ایسے گہری نیند میں سوتا پائیں گی، جیسے پہلے کبھی نہ سویا ہو۔۔۔۔

What's Your Reaction?

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow