موٹاپا کم کرنے کے لیے مستقل مزاجی دکھانی پڑے گی۔

Sep 18, 2024 - 11:11
 1  19
موٹاپا کم کرنے کے لیے مستقل مزاجی دکھانی پڑے گی۔
موٹاپا کم کرنے کے لیے مستقل مزاجی دکھانی پڑے گی۔
موٹاپا کم کرنے کے لیے مستقل مزاجی دکھانی پڑے گی۔
وزن کم کرنے میں 3 باتیں ایم ہیں۔
* 50 فیصد خوراک
25 فیصد ورزش
* 25 فیصد مناسب آرام یا نیند کا لینا
1۔ صبح ا گلاس پانی میں چیا سیڈ 1چمچ فلیکس سیڈ ایک چمچ اور 2 سے 3 قطرے سیب کا سرکہ اچھی کوالٹی کا روز لیں۔
2۔ صبح نہار منہ قہوہ پینا ہے تھوڑی سی ادرک لہسن پانی میں ڈال کر اچھی طرح ابال لیں پھر اسکو چھان لیں تھوڑی سی کافی ایڈ کریں تھوڑا سا لیموں اور شھد ایڈ کریں۔ اور پی لیں۔ اجزاء کی مقدار اپنے طبیعت کہ مطابق ایڈجسٹ کریں۔
3۔ ایک اچھا ملٹی وٹامن روز لینا ہے۔
4۔ سادہ خوراک لینی ہے۔ ناشتہ میں سادہ روٹی سالن یا دہی کی ساتھ لیں دوپہر میں سلاد یا فروٹ لیں شام 6 بجے 1 روٹی سالن کے ساتھ۔ دن میں دو کپ چائے پئ سکتے ہیں۔ میدہ کی بنی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں۔ چکنائی سے پرہیز کریں۔ 10 سے 20 منٹ کی ورزش بھی معمولات میں شامل کریں۔
1 ماہ میں 3کلو سے زیادہ وزن کم۔نہیں کرنا۔
2 سے 3 ماہ میں واضح فرق محسوس کریں گے۔

What's Your Reaction?

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow